سُننا

From Wikipedia, the free encyclopedia

سُننا

سننے کی صلاحیت، انسان کی پانچ پنیادی حِسوں میں سے ایک ہے۔ قوت سماعت یا سننے کی قوت وہ حس ہے، جس کی مدد آواز کو محسوس کیا جا سکتا ہے۔ سننے کی قوت سے محرومی کو بہرہ پن کہا جاتا ہے اور ایسے افراد کو بہرہ کہا جاتا ہے۔ انسانوں اور دیگر فقارئیے جانداروں میں قوتِ سماعت کے لیے باقاعدہ سمعی نظام بنا ہوتاہے۔ جس کی مدد سے یہ نظام ارتعاش کو محسوس کرتا ہے، پھر اعصاب کے ذریعے وہ ارتعاشات دماغ تک پہنچائے جاتے ہیں، جہاں ہر آواز یا ارتعاش کی اپنی ایک شناخت ہوتی ہے۔

کان، قوتِ سماعت کا منبع، ایک وضاحتی تصویر، سمعی نظام کی تشریح کی گئی ہے۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.