سونسکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سونسکا (svenska) یا سویڈنی (Swedish) سویڈن میں بولی جانے والی زبان کو کہا جاتا ہے۔ یہ سویڈن کی قومی زبان بھی ہے اور فن لینڈ اور ناروے کی زبانوں سے کافی مماثلت رکھتی ہے۔ اس کے متکلم یا بولنے والے تقریباً 9 ملین ہیں۔
ویکی ذخائر پر سونسکا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
اجمالی معلومات سویڈش - Swedish, تلفظ ...
سویڈش - Swedish | |
---|---|
سونسکا - svenska | |
تلفظ | [ˈsvɛ̂nskâ] |
مقامی | سویڈن، فنلینڈ کے چند علاقے |
نسلیت | Swedes, Finland Swedes |
مقامی متکلمین | 9.2 ملین (2012)e18 |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی شکل | Old Swedish
|
Latin (Swedish alphabet) Swedish Braille | |
اشارتی اشکال | Tecknad svenska (falling out of use) |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | 2 Countries فن لینڈ سویڈن 2 Organisations یورپی اتحاد Nordic Council |
منظم از | Swedish Language Council (in Sweden) سویڈش اکیڈمی (in Sweden) Research Institute for the Languages of Finland (in Finland) |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | sv |
آیزو 639-2 | swe |
آیزو 639-3 | swe |
گلوٹولاگ | swed1254 [1] |
کرہ لسانی | 52-AAA-ck to -cw |
Major Swedish-speaking areas | |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں