نقرس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سوزش مَفصِل یا گنٹھیا(Arthritis) کسی بھی قسم کی ایسی سوزش (inflammation) کو کہا جاتا ہے کہ جو جسم کے جوڑوں یا مفاصل (joints) کو متاثر کرتی ہو یعنی ان میں جلن، درد، ورم، سرخی اور سوزش کی کیفیات پیدا کرتی ہو۔ اس کی 100 سے زائد اقسام ہوتی ہیں۔ اس کو اشعالیت (rheumatism) کی ایک ایسی صورت شمار کیا جاتا ہے جو جوڑوں پر غالب اثر پیدا کرتی ہو۔اس کی علامات عموماً وقت کے ساتھ ساتھ نمودار ہوتی ہیں لیکن بسا اوقات اچانک بھی ظاہر ہو جاتی ہیں۔ یہ مرض 65 سے زائد عمر کے لوگوں میں عام ہے مگر یہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی ہو سکتا ہے۔ یہ مرض مردوں کی نسبت عورتوں میں زیادہ عام ہے۔
اجمالی معلومات اکڈ-10, اکڈ-9 ...
سوزش مفصل ، جوڑوں کو متاثر کرنے والی ایک سوزش یا التہاب کو کہا جاتا ہے | |
اکڈ-10 | M00-M25 |
---|---|
اکڈ-9 | 710-719 |
بند کریں