سنہری مسجد، لاہور

اندرون شہر لاہور کشمیری بازار میں واقع ایک تاریخی مسجد From Wikipedia, the free encyclopedia

سنہری مسجد، لاہورmap

سنہری مسجد لاہور، پنجاب، پاکستان کے مرکز میں واقع ہے۔ سنہری مسجد کشمیری بازار میں واقع ہے۔ یہ 1750ء میں تین خوبصورت سنہری گنبدوں کے ساتھ تعمیر کی گئی۔ چار بلند و بالا مینار مسجد کے چاروں کونوں پر ہیں۔

اجمالی معلومات سنہری مسجد, بنیادی معلومات ...
سنہری مسجد
Sunehri Mosque
اٹھارہویں صدی کی سنہری مسجد کا نام اس کے سنہری گنبدوں کی وجہ سے ہے
بنیادی معلومات
متناسقات31°34′59″N 74°19′11″E
مذہبی انتساباہل سنت
ملکپاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرہند-اسلامی طرز تعمیر، مغلیہ طرز تعمیر
سنہ تکمیل1753
تفصیلات
مینار4
مینار کی بلندی54 میٹر (177 فٹ)
مواداینٹ، سنگ مرمر
بند کریں
سنہری مسجد
سنہری مسجد، فروری 1895 میں ولیم ہنری جیکسن کی تصویر

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.