سمکیات
From Wikipedia, the free encyclopedia
سمکیات (انگریزی: fisheries science) صنعت ماہی گیری کی تنظیم و تفہیم سے متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے۔ مثلاً غدیریات، محیطیات، بحری حیاتیات، بيئيات، معاشیات اور انتظام تاکہ ماہی گیری کی ایک مکمل تصویر وجود میں آسکے۔
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، سمکیات (ضد ابہام)