فرانسیسی سمندر پار اجتماعیت (Overseas collectivity) ((فرانسیسی: collectivité d'outre-mer) یا COM) فرانس کے علاقوں کی طرح فرانس کی درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔ 31 مارچ 2011ء کے مطابق فرانس کی پانچ سمندر پار اجتماعیت ہیں۔ فرانسیسی پولینیشیا سینٹ بارتھیملے سینٹ مارٹن (فرانس) سینٹ پیئر و میکیلون والس و فتونہ Wikiwand - on Seamless Wikipedia browsing. On steroids.