مولانا جلال الدین رومی کے فرزند۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
بہا الدین محمد ولدؒ (فارسی: بها الدین محمد ولد)، جسے سلطان ولد (فارسی: سلطان ولد)بھی کہا جاتا ہے۔ فارسی شاعر جلال الدین رومیؒ کے بڑے بیٹے تھے۔ [4] صوفی، حنفی ماتریدی اسلامی عالم اور مولویہ (فارسی: مولویه) حکم کے بانیوں میں سے ایک تھے۔ [5]
سلطان ولد | |
---|---|
(عربی میں: أحمد بن مُحمَّد بن مُحمَّد بن حُسين القونوي المولوي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1226ء [1] کارامان |
وفات | 19 نومبر 1312ء (85–86 سال)[2][3] قونیہ |
مدفن | قونیہ صوبہ |
والد | رومی |
عملی زندگی | |
استاذ | رومی ، شمس تبریزی |
پیشہ | فلسفی ، شاعر ، واعظ |
مادری زبان | فارسی |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، وسطی یونانی ، قدیم اناطولی ترکی ، عربی |
تحریک | سلسلہ مولویہ |
درستی - ترمیم |
سلطان ولد کی والدہ جوہر خاتون تھیں۔جو سمرقند کے لالہ شرف الدینؒ کی بیٹی تھیں۔یہ شادی 623ھ ھ (تقریباً 1226ء) میں ہوئی تھی۔ [6] چنانچہ سلطان ولید 1227ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے تھے۔جبکہ آپ کی وفات 19 نومبر 1312 میں ہوئی تھی۔
سلطان ولد، اپنے والد کی طرح، ایک قابل قدر شاعر تھے اور انھوں نے فارسی ادبی ورثہ چند کتب چھوڑی ہیں۔ [7]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.