سلسلہ کوہ ٹروڈوسFrom Wikipedia, the free encyclopedia ٹروڈوس سلسلہ کوہ (Troodos Mountains) (یونانی: Τρόοδος، ترکی: Trodos Dağları) قبرص کا سب سے بڑا سلسلہ کوہ ہے جو جزیرے کے وسط میں واقع ہے۔ ٹروڈوس کی بلند ترین چوٹی ماونٹ اولمپس ہے جو 1952 میٹر بلند ہے اس پر چار سکی ڈھلانیں بھی واقع ہیں۔ ٹروڈوس میں سنو بورڈنگ
ٹروڈوس سلسلہ کوہ (Troodos Mountains) (یونانی: Τρόοδος، ترکی: Trodos Dağları) قبرص کا سب سے بڑا سلسلہ کوہ ہے جو جزیرے کے وسط میں واقع ہے۔ ٹروڈوس کی بلند ترین چوٹی ماونٹ اولمپس ہے جو 1952 میٹر بلند ہے اس پر چار سکی ڈھلانیں بھی واقع ہیں۔ ٹروڈوس میں سنو بورڈنگ