سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس ، (کردی: زنجیره‌چیاکانی زاگرۆس)‏،لردی: کو یه لی زاگروس، عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔

Thumb
سلسلہ کوہ زاگرس کا جغرافیائی نقشہ

آب و ہوا

دیگر معلومات آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق, مہینا ...
آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) −0.2
(31.6)
1.4
(34.5)
6.4
(43.5)
12.2
(54)
19.3
(66.7)
24.8
(76.6)
29.7
(85.5)
29.6
(85.3)
25.6
(78.1)
17.7
(63.9)
9.7
(49.5)
2.7
(36.9)
14.91
(58.84)
اوسط کم °س (°ف) −8.0
(17.6)
−6.8
(19.8)
−2.0
(28.4)
3.5
(38.3)
8.8
(47.8)
13.0
(55.4)
17.3
(63.1)
16.9
(62.4)
13.0
(55.4)
7.2
(45)
9.7
(49.5)
−4.3
(24.3)
5.69
(42.25)
ماخذ: [1]
بند کریں
سلسلہ کوہ زاگرس

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.