سعد زغلول پاشا

From Wikipedia, the free encyclopedia

سعد زغلول پاشا

سعد زغلول(عربی: سعد زغلول، پیدائش: 1859ء، انتقال:1927ء)، مصر کے ایک سیاست دان ہیں جو جنوری سے نومبر 1924ء تک مصر کے وزیراعظم رہے۔ عرابی پاشا کے رفیق تھے۔ عرابی پاشا کی بغاوت کے بعد انگریزوں نے انھیں قید میں ڈال دیا۔ رہائی کے بعد وکالت کا امتحان پاس کیا اور وزیر تعلیم و عدالت مقرر ہوا۔ 1919ء میں لندن وفد لے کر گئے اور وفد پارٹی بنائی۔ برطانیہ سے گفت و شنید ناکام ہوئی تو 1921ء میں جلا وطن کر دیا گیا مگر آزادی کی تحریک بڑھتی رہی۔ 1924ء میں مصر کے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔

سعد زغلول پاشا

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.