گولان پہاڑیاں
اسرائیلی مقبوضہ شام / From Wikipedia, the free encyclopedia
مرتفع جولان، جسے (عربی میں هَضْبَةُ الْجَوْلَان یا مُرْتَفَعَاتُ الْجَوْلَان) کہا جاتا ہے، ایک سطح مرتفع علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوئے، جس میں سے زیادہ حصہ اسرائیل کے زیر قبضہ ہے، اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ہضبہ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پائے جاتے ہیں ان میں لبنان، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اس کو اردو میں اکثر، انگریزی حساب سے، صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اس کو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات حیثیت, رقبہ ...
عربی: هَضْبَةُ الْجَوْلَانِ عبرانی: רמת הגולן (رمت ہگولن) | |
جھیل مسعدہ نزد کوہ حرمون (پس منظر)، شمال مشرقی سطح مرتفع گولان | |
حیثیت | بین الاقوامی طور پر اسرائیل کا سرزمین شام پر غیر قانونی قبضہ۔[1] |
رقبہ | |
• کل | 1,800 کلومیٹر2 (700 میل مربع) |
• اسرائیل کے زیر قبضہ | 1,200 کلومیٹر2 (500 میل مربع) |
بلند ترین پیمائش | 2,814 میل (9,232 فٹ) |
پست ترین پیمائش | −212 میل (−696 فٹ) |
بند کریں