![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Saga_in_Saga_Prefecture_Ja.svg/langur-640px-Saga_in_Saga_Prefecture_Ja.svg.png&w=640&q=50)
ساگا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ساگا (Saga) (جاپانی: 佐賀市) کیوشو، جاپان کے جزیرے پر واقع ساگا پریفیکچر کا دار الحکومت ہے۔ فروری 2009ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 238,934 اور کثافت 554 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 431.42 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Saga佐賀, ملک ...
Saga 佐賀 | |
---|---|
شہر | |
佐賀市 · ساگا شہر | |
![]() ساگا کا محل وقوع ساگا پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
پریفیکچر | ساگا پریفیکچر |
رقبہ | |
• کل | 431.42 کلومیٹر2 (166.57 میل مربع) |
آبادی (فروری 1, 2009) | |
• کل | 238,934 |
• کثافت | 554/کلومیٹر2 (1,430/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | جنکگو |
- پھول | گل کاملیا |
پتہ | 1-1 Sakaemachi, Saga-shi, Saga-ken 840-8501 |
فون نمبر | 0952-24-3151 |
ویب سائٹ | ساگا شہر |
بند کریں