ساحہ (حیاتیات)From Wikipedia, the free encyclopedia ساحہ (حیاتیات) یا Domain حیاتیات کی درجہ بندی میں سب سے اوپر کا درجہ ہے۔ اس درجے کے مطابق تمام جاندار تین بڑے جاندار گروہوں سے نکلے ہیں، جیسے بکٹیریاء ،آرکیاء اور یوکیریاء۔
ساحہ (حیاتیات) یا Domain حیاتیات کی درجہ بندی میں سب سے اوپر کا درجہ ہے۔ اس درجے کے مطابق تمام جاندار تین بڑے جاندار گروہوں سے نکلے ہیں، جیسے بکٹیریاء ،آرکیاء اور یوکیریاء۔