From Wikipedia, the free encyclopedia
خاندان زند (Zand dynasty) (فارسی: سلسله زندیه ; سنیے (معاونت·معلومات)) ایک ایرانی شاہی خاندان تھا جس کی بنیاد کریم خان زند نے رکھی۔ ابتدائی طور پر اٹھارویں صدی میں اس کا دائرہ اختیار جنوبی اور وسطی ایران تھا، لیکن جلد ہی اس کی توسیع عصر حاضر کے ایران کے علاوہ آذربائیجان اور عراق اور آرمینیا کے کچھ حصوں تک ہو گئی۔
خاندان زند Zandiyeh dynasty سلسله زندیه | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1750–1794 | |||||||||||
دار الحکومت | شیراز | ||||||||||
عمومی زبانیں | فارسی زبان (سرکاری) | ||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||
شاہ | |||||||||||
• 1750–1779 | کریم خان زند (اول) | ||||||||||
• 1789–1794 | لطف علی خان زند (آخر) | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1750 | ||||||||||
• | 1794 | ||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حصہ | آرمینیا آذربائیجان ایران عراق روس |
ویکی ذخائر پر زند خاندان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.