زلیخا بیگم
مولانا ابو الکلام آزاد کی شریک حیات / From Wikipedia, the free encyclopedia
زلیخا بیگم (وفات: 9 اپریل 1943ء) آزادی ہند کی کارکن اور مولانا ابو الکلام آزاد کی شریک حیات تھیں۔ آپ کو بیگم ابوالکلام آزاد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات زلیخا بیگم, معلومات شخصیت ...
زلیخا بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 9 اپریل 1943ء |
شہریت | برطانوی ہند |
شریک حیات | ابو الکلام آزاد |
درستی - ترمیم |
بند کریں