زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
زبانوں کی یہ فہرست ان کے اردو ناموں کے مطابق ہے۔
![]() | اس کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ایتھونولوگ (Ethonologue) کے مطابق دنیا میں تقریباً 6،800 زبانیں اور تقریباً 41،000 مختلق لہجے اور بولیاں ہیں۔ اس فہرست میں صرف بولی جانے والی زبانیں شامل ہیں۔ زبانیوں کی مزید اقسام کے لیے درج ذیل صحفات ملاحظہ فرمایئے۔
- زبان (زبانوں کے بارے میں عمومی معلومات کے لیے)
- پروگرامنّگ لینگوجیز کی فہرست