زار
From Wikipedia, the free encyclopedia
زار (Tsar) (بلغاریائی، سربیائی، يوکرينی اور بوسنیائی: цар, روسی: царь) یورپی سلاو شاہاں کا لقب ہے۔
شاہاں روس کا لقب۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہو گیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلے پیٹر اعظم نے اختیار کیاتھا۔قیصر اور خسرو بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔
زار مندرجہ ذیل ریاستوں کے حکمرانوں کا سرکاری لقب تھا:
- سلطنت بلغاریہ اول
- سلطنت بلغاریہ دوم
- سربیائی سلطنت
- روسی زار شاہی
- بلغاریائی زار شاہی