روی ٹنڈن
From Wikipedia, the free encyclopedia
روی ٹنڈن (انگریزی: Ravi Tandon) بھارتی فلمی صنعت کے ایک ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انھوں نے بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ہدایت کاری کی، ان میں سب سے زیادہ مشہور کھیل کھیل میں (1975ء)، انہونی، جواب، مجبور اور خدا گواہ (1982ء) ہیں۔ روی بھارت، اتر پردیش، آگرہ میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن کے والد ہیں۔ روی ٹنڈن جمعہ 11 فروی 2021ء کی صبح 87 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
اجمالی معلومات روی ٹنڈن, معلومات شخصیت ...
روی ٹنڈن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 فروری 1935ء ![]() آگرہ ![]() |
وفات | سنہ 2022ء (86–87 سال) ![]() ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
اولاد | روینا ٹنڈن ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں