روشنائیFrom Wikipedia, the free encyclopedia روشنائی ایک رنگین مائع کا نام ہے جس کو قلم میں ڈال کر لکھائی کی جاتی ہے۔ اس کو سیاہی بھی کہا جاتا ہے۔ سیاہی نہ صرف چھپائی اور لکھائی بلکہ کسی چیز کو رنگین کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ سیاہی کالے اور نیلے رنگ کی استعمال ہوتی ہے۔
روشنائی ایک رنگین مائع کا نام ہے جس کو قلم میں ڈال کر لکھائی کی جاتی ہے۔ اس کو سیاہی بھی کہا جاتا ہے۔ سیاہی نہ صرف چھپائی اور لکھائی بلکہ کسی چیز کو رنگین کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ سیاہی کالے اور نیلے رنگ کی استعمال ہوتی ہے۔