روح
ایک جاندار کا غیر حقیقی جوہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
سادہ سے الفاظ میں تو یوں کہ سکتے ہیں کہ؛ ایک جاندار کی روح سے مراد اس کی وہ قوت حیات ہوتی ہے جو اس کو غیر جاندراوں اور بےجان شدہ جانداروں سے منفرد بناتی ہے اس کے لیے انگریزی میں لفظ Spirit آتا ہے۔ اس مضمون میں روح کی طبی اور سائنسی تشریح پر انحصار کیا گیا ہے اور اس کے مختلف ایسے پہلوؤں پر جن کے بارے میں مختلف طبقہ فکر اور علما مختلف اندازفکر رکھتے ہیں تعدیلی رہتے ہوئے صرف معلومات کو درج کیا گیا ہے۔
- یہ مضمون جانداروں کی نشط یا قوت حیات کے بارے میں ہے، لفظ روح کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے روح (ضد ابہام)