From Wikipedia, the free encyclopedia
Colour Blindness رنگوں میں تمیز نہ کرسکنا۔ بالخصوص سبز اور سرخ میں۔ کچھ لوگوں کو رنگ کی مطلق تمیز نہیں ہو پاتی انھیں ہر چیز سیاہی مائل سفید نظرآتی ہے۔ یہ مرض اکثر اوقات موروثی ہوتا ہے اور عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ عام ہوتا ہے۔ یہ مرض آنکھ کے اندرونی پردے میں ہوتا ہے جس کو پردۂ شبکیہ یعنی ریٹنا کہتے ہیں۔ اس پردے میں بہت ننھے ننھے خورد بینی خلیے ہوتے ہیں۔ ان خلیوں کی کمی اس مرض کا باعث ہوتی ہے۔ چونکہ یہ مرض پیدائشی اور موروثی ہے اس لیے اس کا علاج بہت مشکل ہے۔ عموماً ایسی حالت میں حیاتین الف کا استعمال کرایا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر رنگ اندھا پن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.