![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5b/6n-graf.svg/langur-640px-6n-graf.svg.png&w=640&q=50)
راس (نظریہ گراف)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاضیات بالخصوص نظریہ گراف میں راس بنیادی اکائی ہے جس پر گراف ڈھالے جاتے ہیں : اک غیرسمتی گراف راس کے طاقم اور کناروں (دو راس کا جوڑا کنارہ بناتا ہے) کے طاقم پر مشتمل ہوتا ہے۔ گراف کی شکل میں قمہ کو عموماً چھوٹے سے دائرہ سے ظاہر کیا جاتا ہے جس پر لصق لگایا جاتا ہے اور کنارہ کو اک قمہ سے دوسرے قمہ کو جوڑتی لکیر یا تیر سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5b/6n-graf.svg/320px-6n-graf.svg.png)