دہستان (انتظامی تقسیم)
ایران کی انتظامی تقسیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
دہستان فارسی: دهستان ایران کی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ یہ گاؤں سے بڑا اور بخش سے چھوٹا ہوتا ہے۔ 2006ء تک، ایران میں 2,400 دہستان تھے۔[1]