![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d5/Lammasu.jpg/640px-Lammasu.jpg&w=640&q=50)
دور شروکین
From Wikipedia, the free encyclopedia
دور شروکین (Dur-Sharrukin) (عربی: دور شروكين) آشوری سلطنت کا ایک دارالحکومت تھا۔ یہ موجودہ شمالی عراق میں موصل سے 15 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
![]() دور شروکین 721–705 قبل مسیح | |
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔ | |
مقام | خورس آباد, محافظہ نینوی, عراق |
---|---|
خطہ | بین النہرین |
قسم | بستی |
لمبائی | 1,760 میٹر (5,770 فٹ) |
چوڑائی | 1,635 میٹر (5,364 فٹ) |
رقبہ | 2.88 کلومیٹر2 (31,000,000 فٹ مربع) |
تاریخ | |
قیام | 706 قبل مسیح |
متروک | اندازہً 605 قبل مسیح |
ادوار | جدید آشوری سلطنت |
ثقافتیں | آشوری |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1842–1844, 1852–1855 1928–1935, 1957 |
ماہرین آثار قدیمہ | Paul-Émile Botta, Eugène Flandin, Victor Place, Edward Chiera, Gordon Loud, Hamilton Darby, Fuad Safar |
حالت | کھنڈر |
ملکیت | عوامی |
عوامی رسائی | ہاں |
بند کریں