مغل شاہزادے خسرو مرزا کا بیٹا جو جہانگیر کی وفات پر مغل تخت پر قابض ہوگیا تھا۔ From Wikipedia, the free encyclopedia
داور بخش (انگریزی: Dawar Bakhsh) (ولادت: 1603ء - وفات: 23 جنوری 1628ء) اپنے نانا نورالدین جہانگیر (ح 1605ء-1627ء) کی وفات کے فورا بعد 1627ء سے 1628ء کے درمیان قلیل وقت کے لیے مغل سلطنت کے حکمران تھے۔ جہانگیر کے بڑے بیٹے، شہزادہ خسرو مرزا کے بیٹے تھے، جن کو 1622ء میں شاہ جہاں کے کہنے پر مار دیا گیا تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.