ارجنٹائن کے مصنف From Wikipedia, the free encyclopedia
خورخے لوئیس بورخیس (24 اگست 1899ء – 14 جون 1986ء) بیونس آئرس میں پیدا ہونے والے مشہورشاعر تھے۔ ان کا خاندان 1914ء کو سوئٹزرلینڈ منتقل ہو گیا جہاں انھوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ یہاں سے وہ سپین روانہ ہو گئے۔
خورخے لوئیس بورخیس | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Jorge Luis Borges) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Jorge Francisco Isidoro Luis Borges Acevedo) |
پیدائش | 24 اگست 1899ء [1][2][3][4][5][6][7] بیونس آئرس [8][9][10] |
وفات | 14 جون 1986ء (87 سال)[1][2][3][4][5][6][7] جنیوا [8][11] |
وجہ وفات | سرطان جگر |
مدفن | سمتری دیس روئیس |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ارجنٹائن [12] |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عارضہ | اندھا پن |
زوجہ | ایلسا ایسٹیٹی میلان (21 ستمبر 1967–1970)[13] ماریا کوڈاما (22 مئی 1986–14 جون 1986)[13] |
والد | خورخے گوئلیمو بورخیس |
والدہ | لیونارڈ ایسویڈو سوارس |
بہن/بھائی | نورا بورخیس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کالون کالج (–1918) |
پیشہ | مترجم ، مہتمم کتب خانہ [14]، ادبی نقاد ، منظر نویس ، مصنف [15]، شاعر ، عوامی صحافی ، مضمون نگار |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی ، جرمن ، ہسپانوی [16][17] |
ملازمت | جامعہ بیونس آئرس |
مؤثر | ورجل ، جوزف کونریڈ ، ایڈ گرایلن پو ، آسکر وائلڈ ، افلاطون ، رڈیارڈ کپلنگ ، ایچ جی ویلز ، لوئس کیرل ، جیمز جوائس ، ہومر |
اعزازات | |
نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1984)[18] لیجن آف آنر (1983) بالزان پرائز (1980) سروانتیس ادبی انعام (1979)[19] ایڈگر اعزاز (1976) یروشلم انعام (1971)[20] نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1965) | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے ادب (1966)[21] نوبل انعام برائے ادب (1965)[21] نوبل انعام برائے ادب (1964)[21] نوبل انعام برائے ادب (1963)[21] نوبل انعام برائے ادب (1962)[21] نوبل انعام برائے ادب (1956)[21] | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
1921ء میں ارجنٹائن منتقل ہونے کے بعد انھوں نے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا۔ وہ پچپن برس کی عمر میں مکمل نابینا ہو گئے تھے ۔
1986ء میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ان کا انتقال ہوا۔
ویکی ذخائر پر خورخے لوئیس بورخیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.