![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5e/Khwaja_Ahmed_Abbas_1939.jpg/640px-Khwaja_Ahmed_Abbas_1939.jpg&w=640&q=50)
خواجہ احمد عباس
بھارتی ناول نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
خواجہ احمد عباس (پیدائش: 7 جون 1914ء - وفات: یکم جون 1987ء) ہندوستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار، فلمی ہدایتکار، صحافی اور فلمی کہانی کار تھے۔
اجمالی معلومات خواجہ احمد عباس, پیدائش ...
خواجہ احمد عباس | |
---|---|
![]() | |
پیدائش | 7 جون 1914(1914-06-07)ء پانی پت، برطانوی ہندوستان |
وفات | 1 جون 1987(1987-06-01)ء بمبئی، بھارت |
قلمی نام | خواجہ احمد عباس |
پیشہ | مصنف، فلمی ہدایتکار، ناول نگار، افسانہ نگار |
زبان | اردو، ہندی |
شہریت | ![]() |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
اصناف | افسانہ، ناول، صحافت |
نمایاں کام | سونے چاندی کے بٹ زعفران کے پھول پاؤں میں پھول |
بند کریں