خط ثلث
عربی خطاطی کی طرز / From Wikipedia, the free encyclopedia
خط ثلث عربی زبان کا ایک مشہور اور قدیم خط ہے جسے ابن مقلہ شیرازی نے فروغ دیا۔ خط ثلث تمام اسلامی خطوط میں خوبصورت ترین خط سمجھا جاتا ہے۔ یہ مشکل ترین خط ہے اور جو شخص اس خط پر عبور حاصل کرلے وہ باقی خطوط بھی بآسانی لکھ سکتا ہے گویا ایسا شخص ایک تہائی خطاطی پر حاوی ہوجاتا ہے۔