خدماتFrom Wikipedia, the free encyclopedia معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی ( نظر نہ آنے والی) چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔
معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی ( نظر نہ آنے والی) چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔