حکم بن ابی العاص ثقفی
From Wikipedia, the free encyclopedia
حکم بن ابی العاص اموی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
حکم بن ابی العاص بن بشر بن عبد دُھمان ثقفی، صحابی ہیں، طائف کے رہنے والے تھے، بنو ثقیف سے تعلق تھا، صحابی عثمان بن ابی العاص کے بھائی ہیں۔ بحرین میں والی تھے، اپنے بھائی کے ساتھ ملکر عراق میں کئی فتوحات کی۔
اجمالی معلومات حکم بن ابی العاص ثقفی, معلومات شخصیت ...
بند کریں