حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ 1985ء سے یہ حلقہ شیخ رشید احمد متعدد بار جیت چکا ہے اور شیخ رشید کی سیاست کی وجہ سے یہ حلقہ پاکستان میں مشہور ہے۔

اجمالی معلومات ضلع, صوبہ ...
حلقہ این اے-57 (راولپنڈی-6)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
Thumb
ضلعضلع راولپنڈی میں راولپنڈی شہر کے کچھ علاقے۔
صوبہپنجاب
ووٹر4,31,511 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
بند کریں

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

2008ء میں جاوید ہاشمی یہ حلقہ جیتا اور بعد میں خالی کر دیا، جس کی وجہ سے نئے انتخابات ہوئے اور ملک شکیل اعوان نے کامیابی حاصل کی۔[2]

]

دیگر معلومات جماعت, امیدوار ...
عام انتخابات 2008ء: راولپنڈی-6
جماعت امیدوار ووٹ  %
PML-N جاوید ہاشمی 76,980 59
PPPP ملک امیر فدا پراچہ 37,397 28
PML-Q شیخ رشید احمد 15,780 12
دیگر دیگر 1,519 1
بند کریں

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3] شیخ رشید احمد کامیاب قرار پایا۔

عام انتخابات 2018ء

عام انتخابات 2024ء

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

دیگر معلومات امیدوار, سیاسی وابستگی ...
امیدوارسیاسی وابستگیووٹ حاصل
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.