حقیقی آزادی مارچ 2022ء
عمران خان کا حکومت پاکستان کے خلاف دھرنا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
پاکستان کے 2022ء کا حقیقی آزادی مارچ جس کا آغاز صوبہ خیبر پختونخوا سے لے کر وفاقی دار الحکومت اسلام آباد تک ہے، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کیا تھا۔[1]