جیمز بانڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جیمز بانڈ (James Bond) رمز نام 007 ایک افسانوی کردار ہے جسے مصنف ایان فلیمنگ نے 1953 تخلیق کیا۔ فلیمنگ کی موت کے بعد 1964 میں چھ دیگر مصنفین نے بھی بانڈ ناول لکھے۔
اجمالی معلومات پہلی بار استعمال, آخری بار استعمال ...
جیمز بانڈ, 007 کردار | |
ایان فلیمنگ کے ناول میں سے تصویر | |
پہلی بار استعمال | کیسینو رویال, 1953 ناول |
---|---|
آخری بار استعمال | سکائی فال, 2012 فلم |
تخلیق | ایان فلیمنگ |
مصور |
بیری نیلسن (1954) |
جنس | مرد |
پیشہ | 00 ایجنٹ |
خطاب | کمانڈر رائل نیوی |
خاندان | اینڈریو بانڈ (باپ) مونک بانڈ (ماں) |
شریک حیات | ٹریسی بانڈ کیسی سوزوکی |
اولاد | جیمز سوزوکی بانڈ |
قومیت | برطانوی |
بند کریں
افسانوی کردار برطانوی خفیہ سروس کا ایجنٹ بانڈ بعید نُما (ٹیلی ویژن)، ریڈیو، کامک کتب، ویڈیو گیم اور فلموں کے سلسلے میں استعمال ہو رہا ہے۔