جنوبی افریقہ کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ جنوبی افریقہ کے ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے، جسے اس طرح ترتیب دیا گیا ہے جس میں ہر کھلاڑی نے اپنی پہلی ٹوئنٹی 20 کیپ جیتی ہے۔ جہاں ایک سے زیادہ کھلاڑی ایک ہی میچ میں اپنی پہلی ٹوئنٹی 20 کیپ جیتتے ہیں، وہ کھلاڑی حروف تہجی کے لحاظ سے کنیت کے مطابق درج ہوتے ہیں۔