![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8a/Flag_of_the_Jamiat_Ulema-e_Islam.svg/langur-640px-Flag_of_the_Jamiat_Ulema-e_Islam.svg.png&w=640&q=50)
رابطہ جمعیت علمائے اسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
رابطہ جمعیت علمائے اسلام ( آر جے یو آئی) پاکستان کی ایک دیوبندی اسلام پسند سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کو 29 دسمبر 2020 کو جمعیت علمائے اسلام (ف) (جے یو آئی-ف)، جس کی قیادت فضل الرحمان کر رہے تھے، کے ایک دھڑے کے طور پر قائم کیا گیا تھا، ے۔ آر جے یو آئی کے بانی محمد خان شیرانی ہیں اور پارٹی کے امیر شجاع الملک ہیں۔ [3] [4] پارٹی کو 20 ستمبر 2022 کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹر کیا گیا تھا [5]
اجمالی معلومات مخفف, رہنما ...
فائل:Rabita Jamiat Ulema-e-Islam Logo.png | |
مخفف | آر جے یو آئی |
رہنما | محمد خان شیرانی |
بانی | محمد خان شیرانی |
امیر | شجاع الملک |
تاسیس | 29 دسمبر 2020؛ 3 سال قبل (2020-12-29)[1] |
تقسیم از | جمیعت علمائے اسلام (ف) |
صدر دفتر | ژوب، بلوچستان, پاکستان[2] |
نظریات |
|
سیاسی حیثیت | انتہائی دائیں بازو کی سیاست |
مذہب | اہل سنت (دیوبندی) |
انتخابی نشان | |
انگوٹھی![]() | |
جماعت کا پرچم | |
![]() |
بند کریں
31 مارچح 2021 کو شیرانی نے فضل االرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انھوں نے اپنی جماعتوں کے درمیان اختلافات کو دور کرنے کے لیے تجاویز دیں۔ شیرانی نے کہا، "اگر فضل الرحمن ہماری تجاویز پر عمل کرتا ہے تو ہم اس کے ساتھ دوبارہ شامل ہوں گے۔" [6]