![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/2b/Flag_of_Jalisco.svg/langur-640px-Flag_of_Jalisco.svg.png&w=640&q=50)
خالسکو
From Wikipedia, the free encyclopedia
خالسکو (Jalisco) (/həˈlɪskoʊ/; ہسپانوی: [xaˈlisko]) ،سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست خالسکو، (Free and Sovereign State of Jalisco) (ہسپانوی: Estado Libre y Soberano de Jalisco) میکسیکو کی 31 ریاستوں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات ملک, دار الحکومت ...
ریاست | |
Estado Libre y Soberano de Jalisco | |
نعرہ: Jalisco es México(میکسیکو میں خالسکو) | |
![]() میکسیکو میں خالسکو کا محل وقوع | |
ملک | میکسیکو |
دار الحکومت | وادی الحِجارہ |
سب سے بڑا شہر | وادی الحِجارہ |
بلدیات | 125 |
داخلہ | دسمبر 23, 1823[1] |
درجہ | نواں |
حکومت | |
• گورنر | Aristóteles Sandoval![]() |
• سینیٹرز[2] | Alberto Cárdenas ![]() Héctor Pérez Plazola ![]() Ramiro Hernández ![]() |
• نائبین[3] | وفاقی نائبین
|
رقبہ[4] | |
• کل | 78,588 کلومیٹر2 (30,343 میل مربع) |
ساتواں | |
بلند ترین پیمائش[5] | 4,339 میل (14,236 فٹ) |
آبادی (2012)[6] | |
• کل | 7,554,931 |
• درجہ | چوتھا |
• کثافت | 96/کلومیٹر2 (250/میل مربع) |
• کثافت درجہ | گیارھواں |
نام آبادی | خالسکینز |
منطقۂ وقت | CST (UTC−6) |
• گرما (گرمائی وقت) | CDT (UTC−5) |
رمزِ ڈاک | 44-49 |
رمز علاقہ | رموز علاقہ 1, 2 اور 3
|
آیزو 3166 رمز | MX-JAL |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | ![]() |
خام ملکی پیداوار | US$ 97,650,000,000 چوتھا |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
^ a. The state's GDP was 566,809,524 million of pesos in 2008,[7] amount corresponding to 44,281,994.06 millon of dollars, being a dollar worth 12.80 pesos (value of June 3, 2010).[8] b. The state's flag was officially adopted in 2007[9] |
بند کریں
یہ شمال مغربی میکسیکو میں واقع ہے اور اسے 125 بلدیات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس کا دارالحکومت وادی الحِجارہ ہے۔