جعفر بن عبد اللہ بن حکم انصاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
جعفر بن عبد اللہ بن حکم بن رافع بن سنان انصاری الاوسی المدنی ، آپ ایک ثقہ تابعی ، محدث اور حدیث کے راوی ہیں۔امام بخاری نے ان سے الادب المفرد اور الباقون میں روایت کی ہے۔
اجمالی معلومات جعفر بن عبد اللہ بن حکم انصاری, معلومات شخصیت ...
جعفر بن عبد اللہ بن حکم انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | مدینہ منورہ ![]() |
لقب | الأنصارى الأوسى المدنى |
اولاد | عبدالحميد بن جعفر |
عملی زندگی | |
طبقہ | من التابعين، طبقة حسن بصری |
ابن حجر کی رائے | ثقة |
استاد | انس بن مالک ![]() |
نمایاں شاگرد | لیث بن سعد ، یزید بن ابی حبیب ![]() |
پیشہ | محدث ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں