جسم کسی چیز From Wikipedia, the free encyclopedia
زندہ اجسام کے لیے جسم ایک لازمی جزو ہے، جو کسی بھی جاندار کا ہو سکتا ہے، جس میں انسان اور جانور دونوں ہی شامل ہیں۔ جسم عموماً صحت سے متعلقہ مسائل، پیدائش یا موت کی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔ جانداروں کے جسم، اعضاء اور خلیات کے میکانیکی و حیاتی کیمیائی افعال کے مطالعے کو فعلیات کہا جاتا ہے۔
انسانی جسم سر، گردن، دھڑ، دو ہاتھ اور دو ٹانگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
جسم کے کچھ سطحی حصے، جسم میں شامل ہونے کے باوجود، جسم کا حصہ نہیں سمجھے جاتے، مثال کے طور پر بال، اسی طرح جسم سے خارج ہونے والے فاضل مادے مثال کے طور پر پسینہ، بول و براز وغیرہ بھی جسم کا حصہ تسلیم نہیں کیے جاتے حالانکہ وہ اسی جسم سے خارج ہوتے ہیں۔
انسانوں میں موت کی صورت میں مرجانے والے شخص کے جسم کو لاش یا نعش کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جسم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.