جحفہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جحفہ (عربی: الجحفة) شام اور مصر سے آنے والوں کے لیے میقات ہے۔ یہ رابغ شہر کے قریب وادی رابغ میں واقع ہے اور مکہ سے تقریبا 183 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
اجمالی معلومات جحفہ, ملک ...
جحفہ | |
---|---|
مسجد میقات جحفہ, وادی رابغ, سعودی عرب | |
عرفیت: ایک میقات | |
![]() وادی رابغ کا مقام | |
ملک | ![]() |
شہر | رابغ |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
بند کریں