![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/50/John_Lockwood_Kipling_%25C3%25A9s_Rudyard_Kipling.jpg/640px-John_Lockwood_Kipling_%25C3%25A9s_Rudyard_Kipling.jpg&w=640&q=50)
جان لاکووڈ کپلنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان لاکووڈ کپلنگ (John Lockwood Kipling) ایک انگریز استاد فن، مصور اور عجائب گھر مہتمم تھا، جس نے اپنا زیادہ تر وقت برطانوی ہند میں گزارا۔ وہ لاہور میں واقع نیشنل کالج آف آرٹس کا پہلا پرنسپل تھا۔ وہ مشہور مصنف رڈیارڈ کپلنگ کا باپ تھا۔
اجمالی معلومات جان لاکووڈ کپلنگJohn Lockwood Kipling, پیدائش ...
جان لاکووڈ کپلنگ John Lockwood Kipling | |
---|---|
![]() جان لاکووڈ کپلنگ اور رڈیارڈ کپلنگ، 1890 | |
پیدائش | جان لاکووڈ کپلنگ 6 جولائی 1837(1837-07-06) پکرنگ، شمالی یارکشائر، انگلستان |
وفات | 26 جنوری 1911(1911-10-26) (عمر 73 سال) ٹسبری، ویلٹشائر، انگلستان |
پیشہ | آرٹ ٹیچر، مصور، میوزیم مہتمم |
بند کریں