جان تھامسن پلیٹس
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان تھامسن پلیٹس جامعہ اوکسفرڈ میں فارسی کے اسکالر اور مدرس تھے۔ فارسی زبان کے قواعد پر ان کی تحریر کافی مشہور ہوئی۔ انھوں نے گلستان سعدی کا انگریزی ترجمہ کیا۔ اسی طرح انھوں نے اردو قواعد، اردو اور روایتی ہندی لغت پر بھی کام کیا۔
اجمالی معلومات جان تھامسن پلیٹس John Thompson Platts, معلومات شخصیت ...
جان تھامسن پلیٹس John Thompson Platts | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 اگست 1830(1830-08-01) کلکتہ، برطانوی ہند |
وفات | ستمبر 21، 1904(1904-90-21) (عمر 74 سال) لندن، برطانیہ |
قومیت | برطانیہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بالیول کالج، آکسفورڈ |
پیشہ | تدریس |
کارہائے نمایاں | اردو اور روایتی ہندی لغت کی تیاری، گلستان سعدی کا انگریزی ترجمہ |
درستی - ترمیم |
بند کریں