تنظیم ایمازون تعاون معاہدہ Amazon Cooperation Treaty Organisation (ACTO) ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جس کا مقصد ایمازون طاس Amazon Basin کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اس کے رکن ممالک میں بولیویا، برازیل، کولمبیا، ایکواڈور، گیانا، پیرو، سورینام اور وینزویلا شامل ہیں۔

ایمازون تعاون معاہدہ Amazon Cooperation Treaty (ACT) پر 3 جولائی 1978ء کو دستخط ہوئے اور سنہ 1998ء میں اس میں ترمیم کی گئی۔ ACTO کو سنہ 1995ء میں معاہدے کے نفاذ کو مضبوط بنانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ مستقل سیکرٹریٹ بعد میں سنہ 2002ء میں برازیلیا میں قائم کیا گیا۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.