![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/53/Tandoori_chicken_laccha_piyaz1_%252836886283595%2529.jpg/640px-Tandoori_chicken_laccha_piyaz1_%252836886283595%2529.jpg&w=640&q=50)
تندوری چکن
From Wikipedia, the free encyclopedia
تندوری چکن یا تندوری مرغ، مرغ کی ایک ڈش ہے جسے تندور میں دہی اور مصالحوں کے ساتھ بھون کر تیار کیا جاتا ہے۔اس ڈش کی ابتدا برصغیر پاک و ہند سے ہوئی ہے اور آج یہ دنیا کے بہت سے دوسرے حصوں میں بھی مقبول ہے۔
اجمالی معلومات متبادل نام, کھانے کا دور ...
![]() تندوری چکن | |
متبادل نام | None[1][2][3][4] |
---|---|
کھانے کا دور | Appetizer or Main course |
اصلی وطن | خطۂ پنجاب, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے[5][6][7] |
علاقہ یا ریاست | برصغیر |
موجد | Kundan Lal Gujral, Kundan Lal Jaggi[8][9][10] |
بنیادی اجزائے ترکیبی | Chicken, dahi (yogurt), شہد, tandoori masala |
تغیرات | پنیر, Fish tandoori |
بند کریں