تعلمFrom Wikipedia, the free encyclopedia تعلم(Learning) سے مرادکسی بھی چیز کا علم، رویے، قابلیت، اقدار، ترجیحات یا معلومات اگر پہلے سے موجود ہوں تو ان میں تبدیلی یا اگر موجود نا ہوں تو ان کا حصول ہے۔ ویکی ذخائر پر تعلم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
تعلم(Learning) سے مرادکسی بھی چیز کا علم، رویے، قابلیت، اقدار، ترجیحات یا معلومات اگر پہلے سے موجود ہوں تو ان میں تبدیلی یا اگر موجود نا ہوں تو ان کا حصول ہے۔ ویکی ذخائر پر تعلم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔