تحصیل سوئی
From Wikipedia, the free encyclopedia
تحصیل سوئی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ڈیرہ بگتی کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اس نام سے ایک شہر بھی ہے۔ یہاں سے 1952ء میں قدرتی گیس کے بہت بڑے ذخائر ملے تھے جس سے گیس کا نام ہی سوئی گیس پڑ گیا تھا۔
تحصیل سوئی | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع ڈیرہ بگٹی |