تحریک آزادیFrom Wikipedia, the free encyclopedia تحریک آزادی ایک تنظیم یا سیاسی تحریک ہوتی ہے جو کسی استعماری طاقت یا قومی حکومت کے خلاف بغاوت یا غیر متشدد سماجی تحریک کا پیش خیمہ ہوتی ہے- یہ اکثر قوم پرست شناخت اور سامراج مخالف نظریات کی بنیاد پر حریت طلبی کرتی ہے-
تحریک آزادی ایک تنظیم یا سیاسی تحریک ہوتی ہے جو کسی استعماری طاقت یا قومی حکومت کے خلاف بغاوت یا غیر متشدد سماجی تحریک کا پیش خیمہ ہوتی ہے- یہ اکثر قوم پرست شناخت اور سامراج مخالف نظریات کی بنیاد پر حریت طلبی کرتی ہے-