تبوک، سعودی عرب
سعودی عرب کے صوبہ تبوک میں ایک مقام / From Wikipedia, the free encyclopedia
تبوک سعودی عرب کے صوبہ تبوک کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔
اجمالی معلومات تَبُوْك تبوکTabouk, ملک ...
تَبُوْك تبوک Tabouk | |
---|---|
تبوک | |
متناسقات: 28°23′50″N 36°34′44″E | |
ملک | سعودی عرب |
علاقہ | تبوک علاقہ |
بلندی | 760 میل (2,490 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 534,893 |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
ٹیلی فون کوڈ | +966 14 |
بند کریں