تمل زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
تَمِل ((تمل: தமிழ்)): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔
اجمالی معلومات تَمِل, تلفظ ...
تَمِل | |
---|---|
தமிழ் tamiḻ | |
تلفظ | تَ مِل |
مقامی | بھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1] |
نسلیت | تمل لوگ |
مقامی متکلمین | 70 ملین (2007) 8 ملین بطور دوسری زبان [2] |
دراوڑی
| |
ابتدائی شکل | قدیم تمل
|
تمل ابجد (برہمی) اروی (ابجد) Tamil Braille (Bharati) Vatteluttu (تاریخی) | |
اشارتی اشکال | Signed Tamil |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | سری لنکا,[3] سنگاپور.[4] بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6] جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language) |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ta |
آیزو 639-2 | tam |
آیزو 639-3 | مختلف: tam – Modern Tamil oty – Old Tamil ptq – Pattapu Bhasha |
oty Old Tamil | |
گلوٹولاگ | tami1289 Modern Tamil[7]oldt1248 Old Tamil[8] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں
حالانکہ دراوڑی زبانیں 1۔ تمل 2۔ تیلگو 3۔ کنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔