![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d8/The_Beatles_members_at_New_York_City_in_1964.jpg/640px-The_Beatles_members_at_New_York_City_in_1964.jpg&w=640&q=50)
بیٹلز
From Wikipedia, the free encyclopedia
بیٹلز(انگریزی: The Beatles) برطانوی موسیقاروں کا راک بینڈ تھا، جو 1960ء میںانگلستان کے شہر لِورپُول میں تشکیل دیا گیا تھا۔ وہ جدید موسیقی کی تاریخ میں ایک سب سے کامیاب اور اثر انداز بینڈتھے اور ابھی تک بھی ہیں ۔ بیٹلز نے اپنے گانوں میں موسیقی کے کئی مختلف قسموں کا اثر ملایا تھا، جن میں مغربیکلاسیکی موسیقی، سائکڈیلک راک اور پاپ موسیقی شامل ہیں۔
اجمالی معلومات دی بیٹلز, ذاتی معلومات ...
دی بیٹلز | |
---|---|
![]() 1964 میں بیٹلز گھڑی وار (اوپر بائیں سے): جان لینن، پال مکارٹنی، رنگو سٹار، جارج ہیرسن | |
ذاتی معلومات | |
تعلق | لِورپُول، انگلستان |
اصناف | راک، پاپ، سائکڈیلک راک، فوک راک |
سالہائے فعالیت | 1960 - 1970 |
ریکارڈ لیبل | ای ایم آئی, پارلوفون, کیپٹل, ایپل, پالِیڈور |
ویب سائٹ | www.TheBeatles.com |
ارکان | |
جان لَینن پال مکارٹنی جارج ہَیرِسن رِنگو سٹار | |
ماضی کے ارکان | |
سٹُوئرٹ سٹکلِف پِیٹ بَیسٹ |
بند کریں
بینڈ کے اراکین جان لینَن (رِدم گٹار، کیبورڈ)، پال مکارٹنی (بیس گٹار، کیبورڈ)، جارج ہَیرسن (لیڈ گٹار، ستار) اور رِنگو سٹار (ڈرم، پرکشن)۔
براین ایپسٹین ان کا مینیجر تھا۔ جارج مارٹن نے ان کے سارے البم اور سنگل پروڈیُوس کیے، سوائے "لیٹ اِٹ بی" نامی البم، جو 1960ء کی دہائی کا مشہور پروڈیوسر فِل سپیکٹر نے پروڈیوس کیا۔ تقریباً ان کا سارا موسیقی لندن کے اَیبی روڈ سٹُوڈیوز میں ریکورڈ کیا گیا۔