بہن-بھائی

From Wikipedia, the free encyclopedia

بہن-بھائی

بہن بھائی ایک عظیم رشتہ ہے لیکن کچھ لوگو ں نے اس نام کو بدنام کرنا شروع کر دیا ہے۔ اج کل کے اس موڈرن دور میں اس پاکیزہ رشتے کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ بلکہ اس کو کیا تمام رشتو ں کو بدنام کیا جا رہاہے۔ میں نے ان تمام ناموں پر کافی ریسرچ کی ہے جس میں ایک نتجہ پر پہنچا ہوں کہ اس دنیا کے اندر ماں کے بعد جو عورت گھر میں آپ سے زیادہ مہبت کرتی ہے۔ وہ بہن ہی ہے۔ ایک دن اس لفظ کو سامنے رکھ کے سوچ رہا تھا کہ یہ ہے کیاتو اس دوران مجھے پتا چلا کہ کہ بہن کا لفظ جو ہے "با" سے بنا ہے اور "با" کے معنی ہیں ساتھ۔ اور اس طرح بابا کے معنی ہوئے ساتھ ساتھ۔ اور بہن کے اندر جو دوسرا ایک لفظ ہے وہ ہے 'ہین"۔ یہ لفظ سرائیکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہے وقتی ساتھ کے ہیں اور اس طرح بھائی بھی اپنے معنی آپ ہی دے رہا ہے۔ بھاء کے بھانے والا اور 'ی' کا لفظ عربی کا ہے جس کے معنی ہے میرا ہے۔ جس کے معنی ہیں بنے میرا بھانے والا۔

ایک بھائی اور بہن

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.